پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری نے آج یہاں تاثیرفیملی سے ملاقات ،شہبازتاثیر بہادر خاندان کے بہادر فرد ہیں، آج زندگی میں پہلی بار حقیقی خوشی کے لمحات ایک ساتھ گزارنے کو ملے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 10 مارچ 2016 20:48

پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری نے آج یہاں تاثیرفیملی سے ملاقات ..

لاہور(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری نے آج یہاں تاثیرفیملی سے ملاقات کی،انہوں نے شہباز تاثیر کو گلے لگا لیا،بلاول بھٹو نے شہباز تاثیر کی والدہ اور باقی گھر والوں کو انکی بازیابی کی مباکباد اورپھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ تاثیر فیملی بہادر ہے، جبکہ شہبازتاثیر بہادر خاندان کے بہادر فرد ہیں. انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اب ہمارے پاس سنانے کو ایک ناقابل یقین داستان موجود ہے، پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج زندگی میں پہلی بار حقیقی خوشی کے لمحات ایک ساتھ گزارنے کو ملے ہیں�

(جاری ہے)