اسلام آباد : وفاقی حکومت نے آئی جی سندھ تبدیل کر دیا، وزیر اعظم نواز شریف نے بھی منظوری دے دی۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 مارچ 2016 11:01

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے آئی جی سندھ تبدیل کر دیا، وزیر اعظم نواز ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12مارچ 2016ء) : وفاقی حکومت نے آئی جی سندھ کو تبدیل کر کے ان کی جگہ نیا آئی جی تعینات کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے اللہ دینو خواجہ کو نیا آءی جی سندھ تعینات کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے سندھ حکومت کی مشاورت سے اللہ دینو خواجہ کی بطور آئی جی سندھ تعیناتی کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔