ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 12 مارچ 2016 18:13

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12مارچ 2016ء)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے تک کی کمی ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 49 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔ جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 42 ہزار 214 روپے ہوگئی ہے۔