پنجاب یونیورسٹی نے سمیرا محبوب کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

ہفتہ 12 مارچ 2016 19:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مارچ۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی نے سمیرا محبوب دختر سلطان محبوب عالم کوبائیولوجیکل سائنسز کے مضمون میں ان کے’’انتہائی حدت پسند آرکیان پائیروبیکولم کیلیڈی فانٹس کے نشاستہ شکن خامرے : افزائش اور خواص‘ ‘کے موضوع پر، پی یچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :