پارٹی کی رجسٹریشن 2018ء میں کرائیں گے،انیس قائم خانی

ہفتہ 12 مارچ 2016 23:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مارچ۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنماء انیس قائم خانی جو اب متحدہ کو چھوڑ کر مصطفیٰ کمال اور ایم کیو ایم کے دیگر ناراض ارکان کے ساتھ مل کر اپنی الگ جماعت بنانے کا اعلان کر چکے ہیں،ہفتہ کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ 2018 ء میں اپنی پارٹی کی رجسٹریشن کرائیں گے، متحدہ کے باغی رہنماء نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کا خوف صرف ان کے عسکری ونگ کی وجہ سے ہے۔

متعلقہ عنوان :