فیڈرل گورنمنٹ انٹرڈیپارٹمنٹل ٹینس بال ٹورنامنٹ منگل سے شروع ہوگا

اتوار مارچ 14:34

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء ) سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن حکومت پنجاب لاہور ریجن کے زیراہتمام لاہور میں وفاقی محکموں کے درمیان انٹرڈیپارٹمنٹل ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ منگل سے شروع ہوگا - وحدت ایگلٹس (ڈونگی گراؤنڈ) وحدت روڈ میں17مارچ تک جاری رہنے والا ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم کی بنیاد پر کھیلا جائے گا -

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments