نائن زیروسمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں مصطفی کمال کے حق میں پوسٹرلگادیئے گئے

اتوار 13 مارچ 2016 14:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروسمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں مصطفی کمال کے حق میں پوسٹرلگادیئے گئے۔

(جاری ہے)

عینی شاہدین کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں مصطفی کمال کے حق میں پوسٹر لگانے کا سلسلہ جاری ہے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب عائشہ منزل کے اطراف میں بھی مصطفی کمال کے حق میں پوسٹر لگائے گئے ان پوسٹرز پر”امید کی کرن مصطفی کمال“ واضح طور پرلکھا دیکھا گیا ۔

متعلقہ عنوان :