جروار لنک روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر ایک شخص جاں بحق

اتوار مارچ 15:33

میرپورماتھیلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء) جروار لنک روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر ایک شخص جاں بحق ایک زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جروار لنک روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں آمنے سامنے زوردار ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار عزیز اللہ ملک موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک نوجوان عرفان شدید زخمی ہوگیا جس کو علاج کے لئے ہسپتال داخل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :