حکو مت صحت مند معا شر ے کے تشکیل کے لیے ٹھو س اقدا مات کر رہی ہے جس سے بین الا قو امی طو ر پر ہما ر ے ملک کا امیج بھی بہتر ہو گا ، آ ئند ہ دو سا لو ں میں پا کستا ن مکمل طو ر پر پو لیو فر ی ہو گا
وفا قی وزیر منصو بہ بند ی و پلا ننگ احسن اقبا ل کاتقریب سے خطاب
اتوار 13 مارچ 2016 15:53
نارووا ل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء ) وفا قی وزیر منصو بہ بند ی و پلا ننگ احسن اقبا ل نے کہاہے کہ حکو مت صحت مند معا شر ے کے تشکیل کے لیے ٹھو س اقدا مات کر رہی ہے جس سے بین الا قو امی طو ر پر ہما ر ے ملک کا امیج بھی بہتر ہو گا، آ ئند ہ دو سا لو ں میں پا کستا ن مکمل طو ر پر پو لیو فر ی ہو گا ۔وہ ڈی ایچ کیو ہسپتا ل نارووا ل میں پا نچ سا ل سے کم عمر کے بچو ں میں پو لیو و یکسین کے قطر ے پلا نے کے حو الے سے پو لیومہم کے حو الے افتتا حی تقر یب سے کر رہے تھے ۔
احسن اقبال نے کہا کہ محکمہ صحت پو لیو مہم کو کا میا ب بنا نے کے لیے اپنے تما م تر وسا ئل بر وئے کار لا ئے کیو نکہ وطن عزیز کا رو شن مستقبل انہی بچو ں کے سا تھ وا بستہ ہے اس سلسلہ میں مہم کو کا میا ب بنا نے کے لیے تما م علما ئے کرا م ،سما جی تنظیمیں اور متعلقہ محکمے محکمہ صحت کا بھر پو ر سا تھ دیں ۔(جاری ہے)
وفا قی و ز یر احسن اقبا ل نے کہا کہ ہمیں اپنے بچو ں کو ہر قسم کی بیما ر یو ں کو محفو ظ بنا نے کے لیے انہیں ہر صو رت پو لیو کے قطر ے پلا نا ہو نگے۔
وفا قی وزیر نے کہا کہ پو لیو کا خا تمہ ہما را قو می فر یضہ ہے اور 14ما ر چ سے شر وع ہو نے وا لی سہ روزہ انسداد پو لیو ویکسین مہم کے سو فیصد اہدا ف کو ہر صور ت مکمل کیا جا ئے اور اس مہم کو کا میا ب بنا نے کے لیے تما م سما جی و مذہبی تنظیمو ں کے نما ئند گا ن اور متعلقہ محکمے اپنا بھر پور کر دا ر ادا کر یں اس سلسلہ میں کسی قسم کی کو تا ہی کو بر دا شت نہیں کیا جا ئے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.