پشاور،بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ پرنامعلوم ملزمان نے فائرنگ ایک شخص کوقتل کردیا

اتوار 13 مارچ 2016 16:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) پشاورکے علاقہ بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ پرنامعلوم ملزمان نے فائرنگ ایک شخص کوقتل کردیا ہے ،،مقتول کی شناخت سید بادشاہ گل کے نام سے ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ کے مقام پر ہوا، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار ایک شخص جاں بحق ہوا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردی ہے

متعلقہ عنوان :