صوبائی وزیر رانا مشہود کیخلاف نیب کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہو گئیں‘ ذرائع
اتوار 13 مارچ 2016 17:11
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) صوبائی وزیر تعلیم و کھیل رانا مشہود کیخلاف نیب کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہو گئیں، حاصل کئے جانے والے ریکارڈ کے ثبوتوں پر نیب عدالت میں ریفرنس دائر کیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق نیب کی طرف سے گزشتہ سال ستمبر سے صوبائی وزیر رانا مشہود کیخلاف ویڈیو سکینڈل اوریوتھ فیسٹول میں کرپشن کے حوالے سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہیں جو آخری مراحل میں پہنچ چکا ہے ۔
ذرائع کے مطابق حاصل کئے جانے والے ریکارڈ کے ثبوتوں پر آئندہ ماہ کے آخر تک تحقیقات کو حتمی شکل دیدی جائے گی جس کے بعد رانا مشہود کو گرفتار کرنے کی بجائے عدالت میں ریفرنس دائر کر کے وارنٹ حاصل کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے حال ہی میں گلشن راوی میں کمرشل پلاٹس کی غیر قانونی منتقلی کے حوالے سے بھی رانا مشہود کے خلاف تحقیقات شروع کر رکھی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.