تحفظ خواتین ایکٹ منتخب اسمبلی کا پاس کردہ ہے، اس کی واپسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔وزیرقانون پنجاب
میاں محمد ندیم منگل 15 مارچ 2016 21:42
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15مارچ۔2016ء) وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ تحفظ خواتین ایکٹ منتخب اسمبلی کا پاس کردہ ہے، اس کی واپسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحفظ خواتین ایکٹ میں قران و سنت کے منافی کسی چیز میں ترمیم ہو سکتی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ علماءاور مذہبی لیڈر معمول کے عمل کو ٹارگٹ بنانے کی کوشش نہ کریں، بلکہ علماءاور مذہبی لیڈر امت مسلمہ کو درپیش گھمبیر صورتحال کا حل نکالیں۔
وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ مذہبی جماعتوں اور علماءنے ادھر کا رخ کیونکر کر لیا، سمجھ نہیں سکا، لگتا ہے علماء اور قائدین کے پاس اور کوئی کام نہیں جو اسے لیکر بیٹھ گئے ہیں۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ حکومت کو شاباش دینے کے بجائے سے الٹا مغربی ایجنڈا کہہ کر ایشو بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، علماءاور اسلامی جماعتیں خوامخوہ کے مسائل پیدا کر نے کے بجائے ملکی استحکام میں اپنا کردار ادا کریں۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.