لاہور،چیئرمین ڈرگ کورٹ چوہدری محمد جہانگیر کا عدالتی احکامات کے باوجود اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر عطاء الرحمن کو تھانے رکھنے پر تفتیشی کیخلاف تادیبی کارروائی کا حکم
منگل 15 مارچ 2016 22:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء ) چیئرمین ڈرگ کورٹ چوہدری محمد جہانگیر نے عدالتی احکامات کے باوجود زائد المعیاد اور نشہ آور ادویات رکھنے کے مقدمے میں ملوث گنگا رام ہسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر عطاء الرحمن کو جیل بجھوانے کی بجائے تھانے میں ہی رکھنے پر تھانہ ہربنس پورہ کے تفتیشی افسر اصغر علی کے خلاف تادیبی کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فاضل عدالت نے10مارچ کو اپنے نجی میڈیکل سٹور پر زائد المعیاد اور نشہ آور ادویات رکھنے کے الزام میں گرفتار گنگا رام ہسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر عطاء الرحمن اور سٹور کیپر شہزاد کو 21مارچ تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بجھوانے کا حکم دیا تھا۔ ملزمان نے اس کے اگلے ہی روز اپنی ضمانت کے لئے درخواستیں دائر کر دیں جو عدالت نے منظو ر کرتے ہوئے ملزمان کی رہائی کے لئے روبکار جاری کر دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.