یمن میں فوجی آپریشن مکمل ہوچکا ہے،سعودی عرب کااعلان
یمنی فورسزکا عرب اتحاد کے ساتھ ملکر کام کرنے کا عزم،تعز میں حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے
جمعرات 17 مارچ 2016 18:17
صنعاء/الریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں حوثی شیعہ باغیوں اور ان کے اتحادیوں کے خلاف بڑی آپریشن تقریبا مکمل ہوچکا ہے اورفوجی کارروائیاں ختم ہونے کے قریب ہیں اور ان کے بعد اتحاد یمن میں استحکام کے لیے طویل المیعاد منصوبوں پر عمل پیرا ہو گا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریگیڈیئر جنرل احمد العسیری نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ یمن میں بڑی فوجی کارروائیاں آخری مراحل میں ہیں۔ان کے بعد دوسرا مرحلہ تعمیرِنو کا ہوگا اور یہ جلد شروع کیا جائے گا۔انھوں نے واضح کیا کہ سعودی عرب اور اس کی قیادت میں اتحاد یمن کی قانونی حکومت کا ساتھ دیں گے اور اس کو ملک میں استحکام کی بحالی کے قابل ہونے تک مدد دیں گے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.