عمر اکمل کی عمران خان سے سفارش، رمیز راجہ کی شدید تنقید
محمد علی اتوار 20 مارچ 2016 02:08
کولکتہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19مارچ 2016ء) عمر اکمل کی عمران خان سے سفارش پر رمیز راجہ نے شدید تنقید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں پاک بھارت میچ سے قبل عمران خان کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کے موقع پر عمر اکمل کی جانب سے ان سے درخواست کی گئی تھی وہ کوچ اور کپتان کو انہیں تیسرے نمبر پر بیٹنگ کیلئے بھیجنے کی سفارش کریں۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے اب پاکستان کے سابق کپتان رمیز راجہ نے ردعمل دیا ہے۔ رمیز راجہ نے عمر اکمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں عمران خان سے ایسی بات ہرگز نہیں کرنی چاہیے تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.