جنوری 2015 سے جنوری 2016 تک خام کپاس کی برآمد میں 90 فیصد کمی ہوئی‘ سوتی دھاگہ کی برآمد میں 48فیصد مجموعی طور پر مختلف اشیاء کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 10فیصد کمی ہوئی‘ جنوری 2015 میں ٹیکسٹائل 1202 ملین ڈالر سے کم ہو کر جنوری 2016 تک 1080 ملین ڈالر ہو گئی‘وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری کا اپنی رپورٹ میں انکشاف
اتوار 20 مارچ 2016 13:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مارچ۔2016ء) وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ جنوری 2015 سے جنوری 2016 تک خام کپاس کی برآمد میں 90 فیصد کمی، سوتی دھاگہ کی برآمد میں 48فیصد کمی ہوئی جبکہ مجموعی طور پر مختلف اشیاء کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 10فیصد کمی ہوئی، جنوری 2015 میں ٹیکسٹائل 1202 ملین ڈالر سے کم ہو کر جنوری 2016 تک 1080 ملین ڈالر ہو گئی۔
وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ زیادہ مالیت کی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ کم مالیت کی اشیاء تیار کرنے والے شعبوں کی برآمدات میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں بیان کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق خام کپاس کی برآمدات میں 2016 میں 90فیصد کمی ہوئی، سوتی دھاگے کی برآمد میں 48فیصد، سوتی کپڑے کی برآمد میں 7 اور تولیوں کی برآمد میں 17فیصد کمی ہوئی جبکہ مجموعی طور پر برآمدات میں 10فیصد کمی ہوئی،2015میں 1202 ملین امریکی ڈالر کی ٹیکسٹائل برآمد کی گئیں جبکہ جنوری 2016 تک 1080ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.