ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا چاہیے رول جو بھی لوگ انہیں ووٹ دیتے ہیں ،ڈ اکٹر عاصم کا دہشت گردی میں کوئی ہاتھ نہیں ہو سکتا وہ سیاستدان نہیں ایک ڈاکٹر ہیں،اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پرآواز اٹھائی ہے، 2013 میں پی آئی اے کا خسارہ بڑھا ، پی آئی اے میں ہمارے لوگ لگانے کا الزام غلط ہے،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 21 مارچ 2016 00:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا چاہیے رول جو بھی لوگ انہیں ووٹ دیتے ہیں ،ڈ اکٹر عاصم کا دہشت گردی میں کوئی ہاتھ نہیں ہو سکتا وہ سیاستدان نہیں ایک ڈاکٹر ہیں ۔
(جاری ہے)
اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہاکہ 2013 میں پی آئی اے کا خسارہ بڑھا ، پی آئی اے میں ہمارے لوگ لگانے کا الزام غلط ہے ۔
انھوں نے کہاکہ اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پرآواز اٹھائی ہے ۔انکا کہنا تھاکہ ڈاکٹر عاصم کا دہشت گردی میں کوئی ہاتھ نہیں ہو سکتا، عاصم حسین سیاستدان نہیں ایک ڈاکٹر ہیں۔سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا چاہیے رول جو بھی لوگ انہیں ووٹ دیتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.