بم کی اطلاع پر امریکا کا اٹلانٹا ائیرپورٹ خالی کروا لیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 23 مارچ 2016 19:29

بم کی اطلاع پر امریکا کا اٹلانٹا ائیرپورٹ خالی کروا لیا گیا

اٹلانٹا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 مارچ 2016ء)بم کی اطلاع پر امریکا کا اٹلانٹا ائیرپورٹ خالی کروا لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے اٹلانٹا ائیرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایمرجنسی کا نفاذ ائیرپورٹ پر بم کی اطلاع کے بعد نافذ کی گئی ہے۔ ائیرپورٹ کو مکمل طور پر خالی کروا لیا گیا ہے۔ ائیرپورٹ پر بم کی تلاش جاری ہے۔