ایرانی صدر حسن روحانی ک دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے

بدھ 23 مارچ 2016 22:31

ایرانی صدر حسن روحانی ک دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مارچ۔2016ء) ایرانی صدر حسن روحانی کل25مارچ کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے،صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقاتوں میں دو طرفہ اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی صدر حسن روحانی 25مارچ کو پاکستان کے 2روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں،وہ اپنے دورے کے دوران صدرمملکت ممنون حسین،وزیراعظم محمد نوازشریف اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے،ان ملاقاتوں میں پاک ایران تعلقات،سرحدی ودوطرفہ امور اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :