55سالہ شخص کا مونچھوں سے 1000سی سی کار کھینچنے کا شاندار مظاہرہ

بدھ 23 مارچ 2016 22:43

شکرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مارچ۔2016ء) یوم پاکستان کے موقع پر شکرگڑھ کے گاؤں جموال کے رہائشی 55سالہ غلام نبی نے مونچھوں سے 1000سی سی کار کھینچنے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔

(جاری ہے)

یہ مظاہرہ کچہری شکرگڑھ میں کیا گیا جہاں پر غلام نبی نے مونچھوں سے کار کھینچ کر عوام کو حیران کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :