جاپان کے شہر اوساکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

muhammad ali محمد علی ہفتہ 26 مارچ 2016 19:18

جاپان کے شہر اوساکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 مارچ 2016ء) جاپان کے شہر اوساکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نیتجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جاپان کے شہر اوساکا میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ اوساکا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں سوار تمام 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :