لاہور دھماکے ،آرمی چیف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں سیکیورٹی ایجنسیز نے دہشت گردوں کیخلاف آپریشن شروع کردیا،لاہورفیصل آباد اورملتان میں متعدد دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار ،اسلحہ و گولہ بارود کی بڑی مقدار برآمد۔۔۔آرمی چیف کا پبی میں انسداد دہشتگردی تربیتی مرکز کا دورہ،جنرل راحیل شریف نے پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ جنگی مشقوں” اتاترک نائن“ کا معائنہ کیا۔
سمیرا فقیرحسین پیر 28 مارچ 2016 13:58
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28مارچ2016ء) :لاہور دھماکے کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حلکم پرپنجاب بھر میں سیکیورٹی ایجنسیز نے دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف باقاعدہ آپریشن شروع کردیا ہے۔ دہشتگردوں کے خلاف لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں اب تک پانچ آپریشنز کیے گئے۔ جن میں متعدد دہشت گرد اور ان کے سہولت کار گرفتار کر لئے گئےہیں۔
اسلحہ اور گولہ بارود کی بڑی مقدار بھی برآمد کی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق رات سے اب تک 24گھنٹوں میں آرمی چیف کی صدارت میں اعلی سطحی اجلاس ہوئے،آپریشن کی نگرانی آرمی چیف خود کررہے ہیں،ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کے سیکیورٹی اجلاس میں لاہور دھماکے کے بعد پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن کی پیشرفت کاجائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.