خواجہ شوکت گنائی نے حلقہ 3سٹی سے مظفرآباد الیکشن لڑنے کااعلان ایک اچھا اقدام ہے،ارشد مغل قادری

پیر 28 مارچ 2016 15:06

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) مسلم لیگی رہنما خواجہ شوکت گنائی نے حلقہ 3سٹی سے مظفرآباد سے ٹکٹ انہیں جاری کرنے کا مطالبہ ایک اچھا اقدام ہے ۔

(جاری ہے)

خواجہ شوکت گنائی کی مسلم لیگ کے بنیادی کارکن ہیں ان خیالات کا اظہار ارشد مغل قادری ،وسیم قادری ،خواجہ احمد قادری ،فاروق قادری ،ذیشان مقبول حیدری ،اشفاق احمد خواجہ نے کیا انہوں نے مزید کہاہے کہ خواجہ شوکت گنائی شہر مظفرآباد میں ایک نمایاں سیاسی وسماجی حیثیت رکھتے ہیں اورالیکشن میں انہیں مظفرآباد حلقہ سٹی 3سے عوام کی بھرپور حمایت ہے ۔اگر انہیں ٹکٹ جاری ہوا توسیٹ پارٹی کو تحفہ میں دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :