پنجاب حکومت نے سانحہ لاہور کے متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا،جاں بحق افراد کے ورثاء کو10لاکھ،زخمیوں کو 3لاکھ جبکہ معمولی زخمیوں کو دیڑھ لاکھ مالی امداد دی جائیگی، دہشتگردحملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ترجمان پنجاب حکومت

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 28 مارچ 2016 19:52

پنجاب حکومت نے سانحہ لاہور کے متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا،جاں ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ۔2016ء) پنجاب حکومت نے سانحہ لاہور کے متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا ہے۔ گلشن اقبال پارک میں دھماکے میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو10لاکھ،زخمیوں کو 3لاکھ جبکہ معمولی زخمیوں کو دیڑھ لاکھ مالی امداد دی جائیگی۔

(جاری ہے)

ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق گلشن اقبال پارک میں دہشتگردحملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں،تحقیقات کے بعد حقائق جلد قوم کے سامنے لائے جائیں گے۔ترجمان نے کہا کہ دھماکے سے متعلق میڈیا پر قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :