کراچی آئی جی پی سندھ اے ڈی خواجہ کی زیر صدارت اجلاس
ای پولیسنگ سے متعلق مکمل اور جاری پروجیکٹس کی پروگریس کا جائزہ لیا گیا
پیر 28 مارچ 2016 22:44
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مارچ۔2016ء) آئی جی پی سندھ اے ڈی خواجہ کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ہونیوالے ایک اجلاس میں ای پولیسنگ سے متعلق مکمل کئے گئے اور جاری پروجیکٹس کی پروگریس کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی ، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ، ڈی آئی جی فائنانس ، ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ، ڈی آئی جی ٹریننگ اور سیکیورٹی ، آپریشنز ، ایڈمن کے اے آئی جیز کے علاوہ ڈائریکٹر آئی ٹی سندھ پولیس نے بھی شرکت کی ۔
اے آئی جی سیکیورٹی مقصود احمد میمن نے اس موقع پر اجلاس کو پیش کردہ ایک تجویز میں بتایا کہ سرویلنس نظام کے آپریشنل آڈٹ سے کیمرہ سرویلینس نظام مذید موُثر ، قابل عمل اور پائیدار ہوگا۔ جس سے اجلاس کے شرکاء متفق ہوئے اور آئی جی سندھ نے کیمرہ سرویلنس نظام کے آپریشنل آڈٹ کے لئے ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی ، ڈی آئی جی فائنانس ، اے آئی جی سیکیورٹی ، اے آئی جی لاجسٹکس ، اور ڈائریکٹر آئی ٹی پر مشتمل ایک پانچ رکنی کمیٹی قائم کرتے ہوئے کمیٹی کو اس سلسلے میں پندرہ دنوں کے اندر رپورٹ مرتب کرنے اور برائے ملاحظہ ارسال کرنے کے احکامات دیئے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.