لاہور ہائیکورٹ اور دیگر عدالتوں سمیت صوبائی و وفاقی محکموں میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے درخواست دائر
پیر 28 مارچ 2016 22:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مارچ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ میں لاہور ہائیکورٹ اور دیگر عدالتوں سمیت صوبائی و وفاقی محکموں میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ۔ یہ درخواست ایک مقامی شہری منیراحمد نے دائر کی ہے ۔
(جاری ہے)
اپنی دائر درخواست میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے فیصلوں کی روشنی میں پنجاب میں ابھی تک فول پروف سیکیورٹی اقدامات نہیں کئے گئے ،آئے روز پنجاب میں دہشت گردی کے واقعات رونما ہورہے ہیں۔
صرف انہی دنوں میں پولیس اور سکیورٹی ادارہ متحرک ہوجاتے ہیں۔جبکہ فول پروف سیکیورٹی کے مستقل بنیادوں پر اقدامات نہیں کئے جاتے۔درخواست گزار کے مطابق سکیورٹی اداروں کی " سب اچھا ہے" کی رپورٹوں کی بنا پر پنجاب سکیورٹی رسک بن چکا ہے سانحہ گلشن اقبال لاہوربھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ عدالت عالیہ صوبائی حکومت کو نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کا حکم دےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.