متحدہ عرب امارات کی گلشن اقبال پارک دھماکے کی شدید مذمت
محمد علی منگل 29 مارچ 2016 00:41
(جاری ہے)
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں گلشن اقبال پارک دھماکے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ مشکل اور دکھ کی اس گھڑی میں متحدہ عرب امارات پاکستانی حکومت اور عوام کیساتھ ہے۔ اماراتی حکومت کی تمام تر ہمدردیاں پاکستانی حکومت اور دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد کیساتھ ہیں۔ اماراتی حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.