ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وفات کی غیر مصدقہ اطلاعات

muhammad ali محمد علی منگل 29 مارچ 2016 20:28

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وفات کی غیر مصدقہ اطلاعات

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29مارچ2016ء) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وفات کی غیر مصدقہ اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح سے سوشل میڈیا پر امریکا میں قید ڈاٹر عافیہ صدیقی کی وفاقت کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم ان خبروں کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ اس حوالے سے عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے بھی بیان سامنے آیا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ ایسی خبریں انتہائی اذیت ناک ہیں۔ حکومت سے اپیل ہے کہ ایسی خبروں کی تصدیق یا تردید جلد از جلد کی جائے۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وفات کی غیر مصدقہ اطلاعات

متعلقہ عنوان :