شاہد آفریدی نے ٹی‌ ٹونٹی ورلڈکپ میں شکست پر قوم سے معافی مانگ لی

muhammad ali محمد علی بدھ 30 مارچ 2016 00:45

شاہد آفریدی نے ٹی‌ ٹونٹی ورلڈکپ میں شکست پر قوم سے معافی مانگ لی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 مارچ۔2016ء) شاہد آفریدی نے ٹی‌ ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی‌ ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی گزشتہ روز ملک واپس آ گئے تھے۔ شاہد آفریدی نے اب قوم کے نام اہم پیغام جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

شاہد آفریدی نے ٹی‌ ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قوم کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکا اسلیے قوم سے معافی مانتا ہوں۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ صرف قوم کو جوابدہ ہوں باقی کوئی کچھ بھی کہے مجھے پرواہ نہیں ہے۔ آفریدی نے مزید کیا کہا؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :