اسلام آباڈ ڈی چوک پر دھرنا، مظاہرین کے مطالبات سامنے آگئے
سمیرا فقیرحسین بدھ 30 مارچ 2016 10:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30مارچ2016ء) : اسلام آباد ڈی چوک پر دھرنا آج چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ اور دھرنے میں موجود مظاہرین کے مابین مذاکرات کا اگلا دور آج دوپہر 12 بجے ہوگا، انتظامیہ کی جانب سے مظاہرین کو مذاکرات کی میز پر آنے کی دعوت دی گئی ہے، جس کے بعد اب وفاقی دارالحکومت کے حالات جلد معمول پر آنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔
تاہم دھرنے کے باعث شہر کے مختلف حصوں میں موبائل فون سروس کو بند کرکھا گیا ہے جس کے تحت شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔(جاری ہے)
دوسری جانب مظاہرین نے پولیس کو دھرنے کے مظاہرین کے خلاف کارروائی کرنے سے باز رہنے کی ہدایت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرین نے گرفتار مظاہرین کی رہائی کا مطالبہ بھی سامنے رکھ دیا ہے۔ مظارہرین کے نئے مطالبات میں کہا گیا کہ ہمارے قائدین کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر واپس لی جائیں۔
ذرائع کے مطابق آپریشن کا وقت قریب آتے ہی پولیس، ایف سی، پنجاب کانسٹیبلری اور رینجرز کی بھاری نفری کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ریڈ زون میں داخل ہونے والے کارکنان کی گرفتاریاں بھی شروع کر دی گئی ہیں جبکہ ممکنہ آپریشن کے پیش نظر ریڈ زون کے اطراف میں موجود دفاتر کر بھی خالی کروانے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.