پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 30 مارچ 2016 20:24

لاہور( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ۔2016ء) :پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹریٹیجک سٹڈیز پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء ، ایم اے انٹر نیشنل ریلیشنز پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء ،ایم اے ماس کمیونیکیشن پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء ،ایم اے فزیکل ایجوکیشن پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء ،ایم اے فارسی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء ،ایم اے آرکیالوجی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء،ایم ایس سی جیوگرافی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء ، ایم ایس سی سپیس سائنس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء ، ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء، ایم ایس سی ریاضی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء اورایم اے ایجوکیشن پارٹ ون اور ٹو (جنرل) سپلیمنٹری 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :