ارب پتی سعودی شخص کی سونے کی گاڑیوں کے ہمراہ برطانیہ آمد کے میڈیا پر چرچے

muhammad ali محمد علی بدھ 30 مارچ 2016 22:10

ارب پتی سعودی شخص کی سونے کی گاڑیوں کے ہمراہ برطانیہ آمد کے میڈیا پر ..

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30مارچ2016ء) ارب پتی سعودی شخص کی سونے کی گاڑیوں کے ہمراہ برطانیہ آمد کے میڈیا پر چرچے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیر و تفریح کے مقصد سے ایک ارب پتی سعودی شخص کی برطانیہ کے شہر لندن آمد ہوئی۔

(جاری ہے)

یہ ارب پتی سعودی شخص اپنے ساتھ خصوصی طور پر سونے کی گاڑیاں بھی اپنے ہمراہ لندن لے کر آیا ہے۔ ان گاڑیوں کی مالیت 8-1 ملین ڈالرز بتائی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے برطانوی میڈیا اور سوشل میڈیا پر کافی چرچے جاری ہیں۔ تاہم لندن کے شہری اس ارب پتی شخص کو اپنے درمیان پا کر کچھ زیادہ خوش نہیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :