آئی جی پنجاب پولیس کی ہدایت پر پنجاب بھر میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف آپریشنز، 24گھنٹے میں 82آپریشن کیے گئے، آپریشنزمیں پکڑے گئے6343افراد کو تحقیقات کے بعدرہا کردیا گیا۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 31 مارچ 2016 18:32

آئی جی پنجاب پولیس کی ہدایت پر پنجاب بھر میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں ..

لاہور( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2016ء) :آئی جی پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر پولیس نے پنجاب بھر میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف آپریشنزکیے۔

(جاری ہے)

پولیس نے 24گھنٹے میں پنجاب کے مختلف شہروں میں 82آپریشن کیے گئے۔جن میں پنجاب پولیس نے 64 آپریشنزسکیورٹی فورسز کے مشترکہ طور پر کیے گئے۔ترجمان پناجب پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں کیے گئے آپریشنزمیں پکڑے جانیوالے6343افراد کو تحقیقات کرنے کے بعدرہا کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :