ترکی کے شہر دیار باقر میں بم دھماکہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 31 مارچ 2016 19:34

ترکی کے شہر دیار باقر میں بم دھماکہ

انقرہ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2016ء) ترکی کے شہر دیار باقر میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ترکی کے شہر دیار باقر میں بم دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکہ ایک بس اسٹیشن پر ہوا۔ دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :