سپین کے دارلحکومت میڈرڈ کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ٗ تین افراد مارے گئے

جمعرات 31 مارچ 2016 21:21

سپین کے دارلحکومت میڈرڈ کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ٗ تین افراد مارے ..

میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مارچ۔2016ء)سپین کے دارلحکومت میڈرڈ کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ٗ تین افراد مارے گئے۔

(جاری ہے)

مقامی ایمرجنسی سروس نے اپنے بیان میں کہا کہ طیارہ نے سبادیل ائیر پورٹ سے اڑان بھری اور پیرالس ڈی تاجونا اورولدیلیچا کے قصبوں کے درمیان گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تینوں افراد مارے گئے ۔