محکمہ کانکنی ومعدنی ترقی حکومت بلوچستان کا اعلامیہ

جمعرات 31 مارچ 2016 22:54

کوئٹہ۔31 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 مارچ۔2016ء) محکمہ کانکنی ومعدنی ترقی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے حبیب الرحمن اسسٹنٹ رائیلٹی آفیسر (بی۔

(جاری ہے)

16) ڈائریکٹوریٹ جنرل کانکنی ومعدنی ترقی کا تبادلہ کرکے انہیں انچارج ریجنل آفس کانکنی ومعدنی ترقی لورالائی تعینات کردیا گیا ہے جبکہ ان کے پیشرو محمدحیات اسسٹنٹ رائیلٹی آفیسر (بی۔16) کو ڈائریکٹوریٹ جنرل کانکنی ومعدنی ترقی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :