وزیراعظم کی ہدایت پر پی آئی اے کا حج کرایوں میں منافع نہ لینے کی پالیسی کا اعلان
رواں سال حج کرایوں میں 4ہزار روپے فی کس کمی کی جا رہی ہے،پشاور، اسلام آباد، لاہور اور سیالکوٹ سے دوطرفہ کرایہ 95ہزار ،کوئٹہ اور سکھر سے جانے والے عازمین حج کا کرایہ 86ہزار روپے ہو گا، ترجمان پی آئی اے
جمعہ 1 اپریل 2016 21:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم اپریل۔2016ء) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے) کے ترجمان دانیال گیلانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر پی آئی اے کا حج کرایوں میں منافع نہ لینے کی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا، رواں سال حج کرایوں میں 4ہزار روپے فی کس کمی کی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کے حج کرایوں میں منافع نہ لینے کی پالیسی کا اعلان کر دیاگیا ہے، یہ اعلان وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق رواں سال حج کرایوں میں 4ہزار روپے فی کس کمی کی جا رہی ہے، پشاور، اسلام آباد، لاہور اور سیالکوٹ سے دوطرفہ کرایہ 95ہزار روپے ہو گا۔ ترجمان کے مطابق کوئٹہ اور سکھر سے جانے والے عازمین حج کا کرایہ 86ہزار روپے ہو گامزید اہم خبریں
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.