پاکپتن کے طالبعلم کا اعزاز، ضلع بھر میں پہلی پوزیشن

Zeeshan Haider ذیشان حیدر ہفتہ 2 اپریل 2016 19:18

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 اپریل۔2016ء)پنجاب ایجو کیشن کمیشن کے تحت ہونے والے جماعت پنجم کے امتحانات میں طالب علم مکرم حسیب نے 500 میں سے482 نمبر حاصل کر کے ضلع بھر کے تما م سر کاری وغیر سرکاری اداروں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔