بیوی نے میکے میں شوہر کو پھانسی دیدی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر ہفتہ 2 اپریل 2016 19:24

بیوی نے میکے میں شوہر کو پھانسی دیدی

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 اپریل۔2016ء) سسرال میں گلے میں رسی باندہ کر پھانسی دے دی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ ممتاز احمد اپنے بھائی مقتول ریاض احمد کے ساتھ اپنے سسر محمد حینف کے بھائی محمد ریاض کے سات روزہ ختم میں شرکت کرنے کے بعد گھرواپس آ گیا لیکن اس کا بھائی ریاض احمد اپنی بیوی سکینہ بی بی سمیت اپنے سسرال چک 25-ای بی چلا گیا جہاں مبینہ طور پر پانچ افراد حسین،شان علی،سکنیہ بی بی ثمینہ بی بی وغیرہ نے اس کے گلے میں رسی باند ھ کر پھانسی دے دی ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔