ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستا ہو گیا
فی تولہ سونے کی قیمت49ہزار450روپے سے کم ہوکر49ہزار250روپے ہوگئی
ہفتہ 2 اپریل 2016 20:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 اپریل۔2016ء) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سوناسستا ہو گیا ۔ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں8ڈالرکی کمی سے فی اونس قیمت1223ڈالرپرآگئی ۔
(جاری ہے)
آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کوملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں200رو پے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعدکراچی،لاہور،حیدرآباد،ملتان،اسلام آبا،فیصل آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت49ہزار450روپے سے کم ہوکر49ہزار250روپے ہوگئی اسی طرح171روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت42ہزار214روپے پرآگئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت660روپے پربدستور بر قرار رہی۔
ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق پیر تا ہفتہ کے دوران ایک تولہ سونے کی قیمت میں150روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں129روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیا جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں6ڈالر اور ایک تولہ چاندی کی قیمت میں10روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.