بلاول بھٹو زرداری کا جیکب آباد میں غیرت کے نام پر دلہن کے قتل کا سخت نوٹس،ملزمان کے خلاف کارروائی کی ہدایت
ہفتہ 2 اپریل 2016 20:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 اپریل۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیکب آباد میں نام نہاد غیرت کے نام پر نو بیاہتہ دلہن خانزادی لاشاری کے قتل کا سختی سے نوٹس لیا ہے اور وزیر داخلہ سندھ سے کہا ہے کہ اس واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نام نہاد غیرت کے نام پر معصوم خواتین کا قتل ہر گز برداشت نہیں کریں گے اور اس سنگین جرم میں جو بھی ملوث ہوگا وہ قانون کی گرفت سے بچ نہیں پائے گا، بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سندھ پر زور دیا ہے کہ غیرت کے نام پرقتل کی واردات کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں اور ایسے غیر انسانی عوامل میں ملوث ملزمان کے لیے کوئی بھی رعایت نہیں ہونی چاہیے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
-
ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دبا ئوکو برداشت نہیں کیا جائیگا، وزیراعظم
-
عمران ریاض کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست، نیب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کاگنگارام ہسپتال اور مدر اینڈ چائلڈ بلاک کا دورہ ،ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا نوٹس، لیہ میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ملزم چند گھنٹے میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.