لاہو ر،بینک فراڈ ریفرنس میں ملوث ملزم کو سات سال قید اور دو کروڑ بیس لاکھ روپے جرمانے کی سز اکا حکم

ہفتہ 2 اپریل 2016 22:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 اپریل۔2016ء ) مقامی احتساب عدالت نے بینک فراڈ ریفرنس میں ملوث عقیل احمد کو سات سال قید اور دو کروڑ بیس لاکھ روپے جرمانے کی سز اکا حکم سنا دیا ہے۔

(جاری ہے)

ملزم نے بوگس دستاویزات کی مدد سے مقامی بینک سے کروڑوں روپے قرض لے کر خورد بر دکر لیا تھا۔فاضل عدالت نے گزشتہ روز ریفرنس کی سماعت مکمل کرکے ملزم کو قید و جرمانے کی سز ا سنا دی۔

متعلقہ عنوان :