پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول سے پاکستان 2030تک اپر مڈل کلاس ملکوں کی صف میں شامل ہو جائے گا،پاکستان پائیدار ترقی کے اہداف کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ،وفاقی و صوبائی سطح پر مشاورت کے بعد مربوط منصوبہ بندی کی گئی ، پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے قومی سطح پر اعداد و شمار کا بنک اور مانٹیرنگ کا نظام ضروری ہے،حکومت کا وژن 2025پائیدار و شراکتی ترقی کا روڈمیپ ہے جو پائیدار ترقی کے عالمی اہداف سے کلی طور پر مطابقت رکھتا ہے
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال کا ایشیا پیسفک فورم کے اجلاس سے خطاب
اتوار 3 اپریل 2016 15:43
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 اپریل۔2016ء ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار ترقی کے اہداف کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ،وفاقی و صوبائی سطح پر مشاورت کے بعد مربوط منصوبہ بندی کی کئی ہے تاکہ ان اہداف کو حاصل کیا جا سکے اور غربت کا خاتمہ کیا جا سکے ، پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے قومی سطح پر اعداد و شمار کا بنک اور ایک مانٹیرنگ کا نظام ضروری ہے،حکومت کا وژن 2025پائیدار و شراکتی ترقی کا روڈمیپ ہے جو پائیدار ترقی کے عالمی اہداف سے کلی طور پر مطابقت رکھتا ہے۔
اتوار کو وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کی جا نب سے جاری اعلامیہ کے مطابق احسن اقبال نے بنکاک میں پائیدار ترقی کے اہداف پرایشیا پیسفک فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان اہداف کو اہمیت دینے کا مقصد یہ بھی ہے کہ پاکستان ان کے حصول کے ذریعے اس شاہراہ پر گامزن ہو سکے جو اسے 2030تک اپرمڈل کلاس کے ممالک کی صف میں شامل کر سکے جو غربت و بھوک کے مکمل خاتمے، صحت کی سہولیات کی رسائی ، تعلیم اور تعلیم، جدید توانائی ، صاف پانی اور صحت و صفائی کے عالمی اہداف کو حاسل کرنے سے ممکن ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.