کاشتکار گندم کی فصل کی کٹائی، گہائی اور سنبھال کیلئے محکمانہ سفارشات پر عمل کریں، موسمی حالات کوضرور مدنظر رکھیں، مہر عابد حسین
پیر 4 اپریل 2016 16:51
مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) کاشتکار گندم کی فصل کی کٹائی، گہائی اور سنبھال کیلئے محکمانہ سفارشات پر عمل کریں۔ موسمی حالات کوضرور مدنظر رکھیں۔بعد از برداشت ہونیوالے نقصانات کو کم کرنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ان خیالات کا اظہار مہر عابد حسین ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع مظفر گڑھ نے کاشتکاروں اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہضلع مظفر گڑھ میں گندم کی کٹائی کا آغاز ہونے والا ہے۔مہر عابد حسین نے کہا کہ گندم کی برداشت کے تینوں مراحل کٹائی، گہائی اور ذخیرہ کاری احتیاط طلب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فصل کی کٹائی اور گہائی کا موزوں ترین وقت وہ ہے جب فصل پک کر تیار ہو جائے۔ موزوں وقت سے پہلے کٹائی کی صورت میں دانے سکٹر جاتے ہیں جبکہ کٹائی میں غیر ضروری تاخیر کی جائے تو دانوں کا کھیت میں جھڑ جانے کا اندیشہ ہوتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.