پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار کل ہوگا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 4 اپریل 2016 18:14

لاہور( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04اپریل۔2016ء) :پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام ”رومی اور ایجوکیشن“کے موضو ع پرسیمینار بروز منگل (کل ) صبح 11بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگاجس میں رومی فورم لاہور سے میسوط کاکمیز (Mesut Kacmaz)اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

متعلقہ عنوان :