لاہور کالج نے فائن آرٹس کی تاریخ میں پی ایچ ڈی جاری کردی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 4 اپریل 2016 18:14

لاہور( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04اپریل۔2016ء) :لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی لاہور نے فائن آرٹس کے شعبہ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی۔رئیس شعبہ ڈاکٹر رفعت ڈار کی سربراہی میں سارہ عمر نی فائن آرٹس کی تاریخ پر کام کیا ہے اوروادی سندھ میں رائج قدیم مذاہب و اعتقادات کو مصوری کی زبان میں ڈھالے جانے کو اپنی تحقیق کا موضوع بنایا۔

(جاری ہے)

تحقیقی مقالے کی منظوری کے بعد شعبہ امتحانات نے ان کی پی ایچ ڈی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :