بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کا اعلامیہ

پیر 4 اپریل 2016 22:53

کوئٹہ۔04اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 اپریل۔2016ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ہاوس بزنس ایڈوائزیری کمیٹی کے فیصلہ کی روشنی میں بلوچستان اسمبلی کے رواں اجلاس کی کاروائی میں 09تا 12اپریل 2016ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔