ملتان کے ورکنگ وومن ہاسٹل میں نئے داخلے شروع
منگل 5 اپریل 2016 16:09
ملتان۔5 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 اپریل۔2016ء ) ورکنگ وومن ہاسٹل ملتان کی منیجر انیسہ فاطمہ نے کہاہے کہ ادارے میں نئے داخلوں کااجراء کردیاگیاہے۔
(جاری ہے)
یہاں ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وومن ڈویلپمنٹ کے زیراہتمام جنوبی پنجاب کے 16اضلاع میں ورکنگ وومن ہاسٹل کام کررہے ہیں جن میں لاہور میں 4،راولپنڈی میں 2گوجرانوالہ میں 1،رحیم یارخان ،بہاولپور،ساہیوال ،وہاڑی ،ملتان میں ایک ،ایک ،مظفرگڑھ ،ڈی جی خان ،فیصل آباد اورسرگودھامیں بھی ایک،ایک ورکنگ ہاسٹل ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ورکنگ ہاسٹل کی عمارت کی تعمیر ومرمت کیلئے ڈیمانڈ بھی ہیڈآفس لاہوربھجوادی گئی ہے۔ادارے میں موجود46خواتین کے کمروں کے باہرسب میٹرلگائے گئے ہیں اوراسی حساب سے ان سے بل لیاجاتاہے۔واضح رہے کہ ادارے میں 60خواتین کو رکھنے کی گنجائش ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعلیمی معیارکومزید بہتر بنانے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے، وائس چانسلر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، شعبہ اردو کا رمضان المبارک کی مناسبت سے نعتیہ مشاعرہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک پروگرام میں داخل 60ہزار طلبہ کو کتب کی ترسیل شروع کردی
-
فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ، جماعت نہم (پارٹ۔اول)سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ99 ہزار81طلباءوطالبات شریک ہونگے
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ جیتنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی چترال ریجن میں ملتوی شدہ پیپرز کی نئی تاریخ مقرر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مختلف پروگرامز، کورسزمیں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 اپریل مقرر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مختلف پروگرامز ،کورسزمیں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ15اپریل مقرر
-
لاہورمیں میٹرک امتحانات کے سلسلے میں مخصوص مقامات پر دفعہ 144 نافذ
-
میٹرک بورڈ کے امتحانات مئی میں اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی کے آخری ہفتے میں لینے کا فیصلہ
-
قومی نصاب کے تحت 28 سال بعد نویں سے بارھویں تک نئے مضامین متعارف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.