حکومت پنجاب نے تعلیمی اخراجات بجٹ کا 27فیصد کر دئیے ہیں، رانا مشہود احمد خان
معیار تعلیم کی بہتری کیلئے اساتذہ کی تربیت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، صوبائی وزیر
بدھ 6 اپریل 2016 21:18
گجرات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 اپریل۔2016ء) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے 2008کے مقابلے میں تعلیمی اخراجات کل بجٹ کا 16فیصد سالانہ سے بڑھا کر 27فیصد کر دیے، معیار تعلیم کی بہتری کیلئے اساتذہ کی تربیت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، سرکاری سکولوں میں طلبہ کی تعداد میں اضافہ والدین کا پبلک سیکٹر تعلیمی اداروں اور حکومت کے اقدامات پر اعتماد کا مظہر ہے۔
ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ کالج فار ایلیمنٹری ٹیچرز گجرات میں برٹش کونسل کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ ، ڈی سی او آفس میں ایجوکیشن افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، ایم این اے چوہدری عابد رضا، ایم پی اے حاجی عمران ظفرنے بھی اظہار خیال کیا ، ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق، ڈی ایم او احمد رضا، ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف ، برٹش کونسل کی رخسانہ عاصم، محمد عمر اور بڑی تعداد میں مختلف سکولوں کے اساتذہ کرام بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.