متحدہ عرب امارات میں بنا ڈرائیونگ لائسنس کے ڈرائیونگ پر 5 ہزار درہم اور 3 ماہ جیل کی سزا

muhammad ali محمد علی بدھ 6 اپریل 2016 22:13

متحدہ عرب امارات میں بنا ڈرائیونگ لائسنس کے ڈرائیونگ پر 5 ہزار درہم ..
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 اپریل 2016ء) متحدہ عرب امارات میں بنا ڈرائیونگ لائسنس کے ڈرائیونگ پر 5 ہزار درہم جرمانہ اور 3 ماہ جیل کی سزا ہو گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے ملک میں ٹریفک کے نظام میں بہتری کیلئے موجود قوانین پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈرائیونگ لائسنس کے قانون پر عملدرآمد کیلئے سب سے زیادہ سختی کی جائے گی۔ بنا ڈرائیونگ لائسنس کے ڈرائیونگ پر سخت سزائیں دی جائیں گی۔ بنا ڈرائیونگ لائسنس کے ڈرائیونگ پر 5 ہزار درہم جرمانہ اور 3 ماہ جیل کی سزا ہو گی۔

متعلقہ عنوان :